Home
| |
Audio
| |
Index
| |
Verses
زبُور - Psalms
Chapter:
1
2
3
4
5
6
7
8
9
10
11
12
13
14
15
16
17
18
19
20
21
22
23
24
25
26
27
28
29
30
31
32
33
34
35
36
37
38
39
40
41
42
43
44
45
46
47
48
49
50
51
52
53
54
55
56
57
58
59
60
61
62
63
64
65
66
67
68
69
70
71
72
73
74
75
76
77
78
79
80
81
82
83
84
85
86
87
88
89
90
91
92
93
94
95
96
97
98
99
100
101
102
103
104
105
106
107
108
109
110
111
112
113
114
115
116
117
118
119
120
121
122
123
124
125
126
127
128
129
130
131
132
133
134
135
136
137
138
139
140
141
142
143
144
145
146
147
148
149
150
1
مجھُ پر رحم کر اَ ے خُدا ! مجھُ پر رحم کر کیو نکہ میر ی جان تیر ی پناہ لیتی ہے میَں تیر ے َپر وں کے سا یہ میں پناہ لُو ں گا ۔ جِب تک یہ آفتیں گُزر نہ جائیں
2
میں خُدا تعالی سے فر یا د کرُوں گا ۔ خُدا سے جو میر ے لئے سب کچھ کر تا ہے۔
3
وہ میر ی نجا ت کے لئے آسمان سے بھیجےگا ۔ جب وہ مجھے نگِلنا چا ہتا ہے ۔ ملا مت کر تا ہو ۔ خُدا اپنی شفقت اور سچائی کو بھیجے گا۔
4
میر ی جان ببر و ں کے درمیان ہے ۔ میِں آ تش مزاج لوگو ں میں پڑا ہوں یعنی اَیسے لو گو ں میں جِنکے دانت بر چھیا ں اور تِیر ہیں ۔ جنِکی زبا ِن تیز تلو ار ہے ۔
5
اَے خُدا تُو آسما ن پر سر فراز ہو ! تیر ا جلا ل سار ی زمین پر ہو !
6
اُنہو ں نے میر ے پاؤں کے لئے جال لگا یا ہے ۔ میر ی جان عا جز آ گئی ۔ اُنہو ں نے میر ے آ گے گڑ ھا کھو دا ۔ وہ خُو د میں گرِ پڑ ے
7
میرا د ل قائم ہے ۔ اَے خُدا میر ا دل قا ئم ہے ۔ میں گا وؑ ں گا ۔ بلکہ میں مدح سر ائی کرُو ں گا۔
8
اَے میر ی شو کت !بیِدار ہو ۔ اَے بر بط اور سِتار جاگو ۔ میَں خُود صُبح سو یر ے جاگ اُٹھو ں گا ۔
9
اَے خُداوند ! میںِ لوگو ں میں تیر ا شُکر کرؤں گا ۔میں اُمتو ں میں تیر ی مد ح سُر ائی کرُؤں گا ۔
10
کیو نکہ تیر ی شفقت آسما ن کے اور تیر ی افلا ک کے بر ابر بلند ہے ۔
11
اَے خُدا تُو آسما ن پر سر فراز ہو! تیر ا جلال سا ر ی زمین پر ہو!
Top
| |
Next Chapter
| |
Index
| |
Home
Full online version
here
[with search engine, multilingual display and audio Bible]