Home
| |
Audio
| |
Index
| |
Verses
زبُور - Psalms
Chapter:
1
2
3
4
5
6
7
8
9
10
11
12
13
14
15
16
17
18
19
20
21
22
23
24
25
26
27
28
29
30
31
32
33
34
35
36
37
38
39
40
41
42
43
44
45
46
47
48
49
50
51
52
53
54
55
56
57
58
59
60
61
62
63
64
65
66
67
68
69
70
71
72
73
74
75
76
77
78
79
80
81
82
83
84
85
86
87
88
89
90
91
92
93
94
95
96
97
98
99
100
101
102
103
104
105
106
107
108
109
110
111
112
113
114
115
116
117
118
119
120
121
122
123
124
125
126
127
128
129
130
131
132
133
134
135
136
137
138
139
140
141
142
143
144
145
146
147
148
149
150
1
اَے خُدا! بادشاہ کو اپنے احکام اور شاہزادہ کو اپنی صداقت عطا فرما۔
2
وہ صداقت سے تیرے لوگوں کی اور اِنصاف سے تیرے غریبوں کی عدالت کریگا۔
3
اِن لوگوں کے لئے پہاڑوں سے سلامتی کے اور پہاڑیوں سے صداقت کے پھل پیَدا ہونگے۔
4
وہ اِن لوگوں کے غریبوں کی عدالت کریگا۔ وہ مُحتاجوں کی اوُلاد کو بچائیگا۔ اور ظالِم کو ٹُکڑے ٹُکڑے کر ڈالے گا۔
5
جب تک سورج اور چاند قائم ہیں لوگ نسل در نسل تجھ سے ڈرتے رہینگے۔
6
وہ کٹی ہوئی گھاس پر مینہ کی مانِند اور زمین کو سیراب کرنے والی بارش کی طرح نازل ہوگا۔
7
اُسکے ایّامیں صادق برومند ہونگے اور جب تک چاند قائم ہے خوب امن رہیگا۔
8
اُسکی سلطنت سُمندر سے سُمندر تک اور دریایِ فرؔات سے زمین کی انتہا تک ہو گی۔
9
بیابان کے رہنے والے اُسکے آگے جھُکینگے اور اُسکے دُشمن خاک چاٹینگے۔
Top
| |
Next Chapter
| |
Index
| |
Home
Full online version
here
[with search engine, multilingual display and audio Bible]